Monday, 13 March 2023

غزل شمارہ ۵

 وصل حاصل نہ ہوا غم بھی کوئی وا نہ ہوا

بارہا ہم نے کیا یاد خدایا نہ ہوا


بلبل امروز روان شد طرفِ باغِ دگر

نخل و سیراب کوئی حاصلِ صحرا نہ ہوا


ہے دیا دل کو دلاسا ہم نے یوں تو بہت

مگر اس بار ہوا وہ کہ دلاسا نہ ہوا


اس طرح باد کا رکنا دھڑکن روکتا ہے، 

اس وجہ سے پھر چڑیوں کا چہکنا نہ ہوا


بے خبر دلبر عیار کو دل جب سے دیا

میں پھر اپنے دل آزار کا گویا نہ ہوا

No comments:

Post a Comment

A personal brief note on the Persian poetry of Agha Jawad and Dr. Balram Shukla

1) Salam Hazrate-khorshid by Mr. Emad Rabbani (Agha Jawad) My Ostad. Agha Jawad always helps me recite and correct my Persian poems.     Ag...